( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
دُھواں
گیس جو کسی چیز کے جلنے یا سُلگنے کی وجہ سے اوپر کو اُٹھتی اور بدلی کی طرح پیچ کھاتی نظر آتی ہے ، سیاہ حدنگ دود.
دُھواں
۱. غضب کا ، ستم ڈھانے والا.
۲. (مجازاً) آراستہ و پیراستہ ، مُزَیّن.
۳. برائے کثرت ، زور دار، پُرکار ، زبردست.
دُھواں
رک : دُھوں ، تراکیب میں مستعمل.
دُھواں
گیس جو کسی چیز کے جلنے یا سُلگنے کی وجہ سے اوپر کو اُٹھتی اور بدلی کی طرح پیچ کھاتی نظر آتی ہے ، سیاہ حدنگ دود.
دُھواں
۱. غضب کا ، ستم ڈھانے والا.
۲. (مجازاً) آراستہ و پیراستہ ، مُزَیّن.
۳. برائے کثرت ، زور دار، پُرکار ، زبردست.
دُھواں اُٹْھنا / اُوٹْھنا
عزاب نازل ہونا ، شدید اذیّت یا تکلیف محسوس کرنا ، تباہی آنا .
دُھواں اُڑانا
۱. کوئی چیز ( تیل ، گھی یا پیٹرول وغیرہ ) جلا کر سیاہ گیس خارج کرانا.
۲. نالہ و فریاد کرنا .
۳. مذاق اُڑا دیا .
۴. کسی چیز کو ختم کردینا ، مِٹا دینا.
دُھواں اُس پار ہونا
وارے نیارے ہو جانا ، وار کا بھرپور پڑنا ، قتل ہو جانا .
دُھواں آلَہ
دُھن٘واں نِکلنے کی چمنی.
دُھواں بَکھیر دینا
شکست دینا ؛ شیرازہ بکھیر دینا .
۱
۲
۳
۴
>