( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۸۹ نتائج (۰سیکنڈ )
دَہ
۱. بہ گہرا پانی ، بہت گہرا جوہڑ ، گہرائی ، عمل ، بھنور ، گرداب ، ورطہ ، چکر ، جھیل ، دریا
۲. تالاب جوہڑ
دَہ
دس ( تراکیب میں مستعمل )
دَہ
دیہ ، چھوٹا گان٘و ، موضع ، قریہ
دِہ
لفظ کا دوسرا جُز لاحقۂ فاعلیت کے طور پر دینے والا
دَہ
۱. بہ گہرا پانی ، بہت گہرا جوہڑ ، گہرائی ، عمل ، بھنور ، گرداب ، ورطہ ، چکر ، جھیل ، دریا
۲. تالاب جوہڑ
دَہ بَیْٹھنا
دب جانا ، دب کر بیٹھ جانا ، خاموشی اکتیار کر لینا
دَہ جانا
۱. دھنس جانا ، دب جانا ، بیٹھ جانا
۲. گِر جانا ، تہہ میں بیٹھ جانا
دَہ
دس ( تراکیب میں مستعمل )
دَہ اَرْہَن
دس ارب
دَہ ہاشی
دس آدمیوں کا افسر ، ایک منصب دار جو دس سپاہیوں کا حاکم ہوتا تھا ، خدمت گار
۱
۲
۳
۴
۵
>