( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
دِہْقان
۱. (i) دیہات یا گان٘و کا باشندہ ، کسان ، کاشتکار.
(ii) (مجازاً) ایران کے قربہ و دیہات کے رئیس لوگ
۲. چودھری ، بزرگ ، نمبردار ، قاضی
۳. کن٘وار ، اجذ ، جاہل.
دِہْقان
۱. (i) دیہات یا گان٘و کا باشندہ ، کسان ، کاشتکار.
(ii) (مجازاً) ایران کے قربہ و دیہات کے رئیس لوگ
۲. چودھری ، بزرگ ، نمبردار ، قاضی
۳. کن٘وار ، اجذ ، جاہل.
دِہْقان بَچَّہ
کسان کا بچہ ؛ (نسلاً) کسان شخص
دِہْقان پِسَر
(مجازاً) دیہاتی نوجوان
دِہْقان ِ خُلْد
رضوان ؛ مراد : پیغمبر صلعم
دِہقانی
۱. رک : دہقان ، کسان.
۲. گنوار ، اجڈ ، ناشائستہ ، جاہل
دِہقانی کَرْنا
کاشت کاری کا کام کرنا.
دِہقانِیَت
گنوار پن ، جہالت ، نا واقفیت.