( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
دِینی
دِین سے منسوب ، مذہبی ، مذہب یا اس سے متعلق.
دینی
دیا ہوا ، دین ، عنایت.
دِینی
دِین سے منسوب ، مذہبی ، مذہب یا اس سے متعلق.
دِینی باپ ، بھائی ، بہن ، فرزند ، ماں
سن و مال کی مناسبت سے اپنے کسی ہم مذہب کو باپ ، بھائی ، بہن یا ماں کی جگہ تصور کیا جائے ، دین کی یکسانیت کے لحاظ سے رشتہ دار نیز مُنہ بولا رشتہ دار.
دِینی بَرادَری
مذہب کے رشتہ سے تعلق کے سبب بھائی بندی.
دِینی تَعْلِیم
قرآنِ پاک اور دیگر مذہبی علم سِکھانے کا کام.
دِینی جَماعَت
تبلیغی اِدارہ ، مذہبی فرقہ.
دِینی سِانپ
(کنایۃً) کَٹھ مُلَا.
دِینی صِحَت
مذہبی عقائد و نظریات کا صحیح ہونا.
دِینی قَرابَت
مذہب کے اعتبار سے قریب ہونا.
۱
۲
>