( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ذَلِیل
۱. بے عزت ، بے وقعت ، حقیر ، خوار.
۲. کمینہ ، رذیل ، سفلہ .
۳. ادنیٰ ، معمولی ، ناچیز .
۴، بُرا ، خراب .
ذَلِیل
۱. بے عزت ، بے وقعت ، حقیر ، خوار.
۲. کمینہ ، رذیل ، سفلہ .
۳. ادنیٰ ، معمولی ، ناچیز .
۴، بُرا ، خراب .
ذَلِیل ُ النَّسَبی
حسب نسب کی کمتری ، ادنیٰ خاندانی حیثیت .
ذَلِیل ُ النَّفْس
کمینی طبیعت کا ، رذیل ، کمینہ ، منکسرالمزاج .
ذَلِیل اوقات
کم حیثیت ، کم مایہ .
ذَلِیل کَرْنا
بے عزت کرنا ، شر مندہ کرنا ، رسو ا کرنا ، خوار کرنا.
ذَلِیل و خوار
بہت بے عزت اور رسوا .
ذَلِیل ہونا
رسوا ہونا ، بےعزت ہونا ، خوار ہونا .