( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰۵ نتائج (۰سیکنڈ )
راہ
۱. راستہ، رَوِش، سڑک، شارع.
۲. انداز، ادا، طرز.
۳. ڈھب ، غرض ، مطلب.
۴. رسائی ، میل جول ، ربگ ، بے تکلفی ، لگاؤ.
۵. اختلاط.
۶. واقفیت ، آگاہی ، خبر ، پتے کی (بات) ، تجربہ کی بات.
۷. مسلک، مذہب، مشرب.
۸. طور طریقہ ، ڈھنگ.
۹. اللہ کے واسطے، اللہ کی رضا میں، اللہ کے لیے.
۱۰. مسافت ، راستہ طے کرنے کی مدّت.
۱۱. طرز، طرح، انداز.
۱۲. تدبیر، صورت.
۱۳. وجہ، سبب.
۱۴. ذریعہ، وسیلہ.
۱۵. پردۂ موسیقی کی ایک لے، دُھن.
۱۶. لے ، جیسے گیت کی راہ
۱۷. سے ، کرکے ، (مہربانی وغیرہ کے ساتھ مستعمل).
۱۸. انتظار.
راہ
راہ
۱. حفاظت ، رکھوالی ، تعرض ، راکھ اور روک کا متبادل (تراکیب میں مستعمل)
۲. (نجوم) ایک قرضہ ستارے کا نام جس سے چاند اور سورج کو گہن لگتا ہے ، راہو.
راہ
سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.
راہ
۱. راستہ، رَوِش، سڑک، شارع.
۲. انداز، ادا، طرز.
۳. ڈھب ، غرض ، مطلب.
۴. رسائی ، میل جول ، ربگ ، بے تکلفی ، لگاؤ.
۵. اختلاط.
۶. واقفیت ، آگاہی ، خبر ، پتے کی (بات) ، تجربہ کی بات.
۷. مسلک، مذہب، مشرب.
۸. طور طریقہ ، ڈھنگ.
۹. اللہ کے واسطے، اللہ کی رضا میں، اللہ کے لیے.
۱۰. مسافت ، راستہ طے کرنے کی مدّت.
۱۱. طرز، طرح، انداز.
۱۲. تدبیر، صورت.
۱۳. وجہ، سبب.
۱۴. ذریعہ، وسیلہ.
۱۵. پردۂ موسیقی کی ایک لے، دُھن.
۱۶. لے ، جیسے گیت کی راہ
۱۷. سے ، کرکے ، (مہربانی وغیرہ کے ساتھ مستعمل).
۱۸. انتظار.
راہ اِخْتِیار کَرْنا
ذریعے کا انتخاب کرنا، اپنا، روش اور چلن اختیار کرنا.
راہ اُلْٹی ہونا
کسی طرف کو سیدھا راستہ جاتے جاتے پھر پیچھے کی طرف کو پھر جانا
راہ ِ اِلہٰی
اللہ کے واسطے، اللہ کی خوشنودی کے لیے، خدا کی راہ میں.
راہ اِیماں
سچَائی کا راستہ، حقیقت ، راہِ مستقیم.
راہ ِ آب
نالی، نہر، آبی گزرگاہ، کاریز. (Water Course).
۱
۲
۳
۴
۵
>