( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
راہِب
۱. رومن کیتھولک کلیسا کا پادری ، نصاریٰ کا پیشوا
۲. تاک الدنیا ، خانقاہ نشین ، فقیر ، جوگی ، ڈرکر بھاگنے والا (خصوصاً عیسائی اور یہودیوں کے لیے مستعمل ).
۳. رہبر ، پیشوا ، ہادی.
راہِب
۱. رومن کیتھولک کلیسا کا پادری ، نصاریٰ کا پیشوا
۲. تاک الدنیا ، خانقاہ نشین ، فقیر ، جوگی ، ڈرکر بھاگنے والا (خصوصاً عیسائی اور یہودیوں کے لیے مستعمل ).
۳. رہبر ، پیشوا ، ہادی.
راہِب خانَہ
راہب کے رہنے کی جگہ ، خانقاہ.
راہِبات
راہب (رک) کی تانیث.
راہِباں
راہب (رک) کی جمع.
راہِبانَہ
راہب کے مانند ، راہب کی طرح ، خانقاہی.
راہِبانِیَّت
خانقاہ نشینی ، تکیہ داری
راہْبَر
راستہ دکھانے والا ، رہنما ، سردار ، سرغنہ ، ہادی ، پیر.
راہِبَہ
راہب (رک) کی تانیث ، تارک الدنیا عیسائی عورت.
راہِبی
ترک دنیا کی کیفیت یا کام.