( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. رَباعی

    رک : رباع.
     
  2. رُباعی

    چارچار ہار کر کے ، (ایک نوبت کے بجائے) چار نوبت ، چہار چند ، چوگنا.
     
  3. رُباعی

    ۱. چار سے مُرَکَّب ، چار اِجزا والا.
    ۲.(عروض) بجر کے مُقَرَّر چوبیس اوزان میں سے کسی ایک یا زیادہ (تا چہار)وزن میں کہی ہوئی چار مصرعوں والی نظم جس کے پہلے دوسرے اور چوتھے مصرعوں والی نظم جس کے پہلے فوسروں اور چاتھے مصرع میں قا فیہ ہو (تیسرے میں ہو یا نہ ہو)
     
  4. رَباعی

    رک : رباع.
     
  5. رُباعی

    چارچار ہار کر کے ، (ایک نوبت کے بجائے) چار نوبت ، چہار چند ، چوگنا.
     
  6. رُباعی

    ۱. چار سے مُرَکَّب ، چار اِجزا والا.
    ۲.(عروض) بجر کے مُقَرَّر چوبیس اوزان میں سے کسی ایک یا زیادہ (تا چہار)وزن میں کہی ہوئی چار مصرعوں والی نظم جس کے پہلے دوسرے اور چوتھے مصرعوں والی نظم جس کے پہلے فوسروں اور چاتھے مصرع میں قا فیہ ہو (تیسرے میں ہو یا نہ ہو)
     
  7. رُباعی خَصّی

    وہ رُباعیس ے تیسرے مِصرعے میں قافیہ ہو.
     
  8. رُباعی گو

    رُباعی کہنے والا ، رُباعی لِکھنے والا، رُباعی نِگار.
     
  9. رَباعِیات

    رباعیہ جس کی یہ جمع ہے.
     
  10. رُباعِیات

    رک : رُباعی جس کی یہ جمع ہے.