( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
رَجا
پیٹ بھرا ، دولتمند ، مستغنی ، شادآباد .
رَِجا
۱. اُمید ، تمنّا ، آرزو .
۲. (تصوف) ہمیشہ طلب کرنا حق سے مقام احدیت کو بوجہ محویت کے .
۳. (طِب) ایک بِیماری جس میں عورت کے ایّام حاملہ کی طرح بند ہو جاتے ہیں.
رَجا
پیٹ بھرا ، دولتمند ، مستغنی ، شادآباد .
رَجا پُجا
رک : رجا (۱) جس کا یہ تابع ہے ، رچا بسا .
رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار
جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .
رَِجا
۱. اُمید ، تمنّا ، آرزو .
۲. (تصوف) ہمیشہ طلب کرنا حق سے مقام احدیت کو بوجہ محویت کے .
۳. (طِب) ایک بِیماری جس میں عورت کے ایّام حاملہ کی طرح بند ہو جاتے ہیں.
رِجائے واثِق
یقین کامل .
رَجاح
خُوبصورت عورت ، بھاری کولھوں والی عورت.
رَجال
رذیل .
رِجال
۱. (i) مرد ، رجل کی جمع .
(ii) مُستند اور مانے ہوئے لوگ ، اکابرین .
۲. (i) وہ عِلم جس میں احادیث و روایات کے راویوں کی سیرت بیان کرکے اُن کے قول کے قوی یا ضعیف ہونے سے بحث کی گئی ہو .
(ii) احادیث و روایات وغیرہ کے راوی .
۱
۲
>