( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۸ نتائج (۰سیکنڈ )
رِزْق
کھانے پینے کی چیز ، خوراک ، روزی ، اناج.
رِزْقِ
رِزْق
کھانے پینے کی چیز ، خوراک ، روزی ، اناج.
رِزْق اُتارْنا
رِزق پیدا کرنا.
رِزْق اُتَرْنا
ازخود سامان رزق بہم ہو جانا غیب سے کھانا مِلنا.
رِزْق اُڑْجانا / اُڑْنا
قُدرت سے رِزق کا ذریعہ ختم ہو جانا ، کھانے پِینے کو کُچھ میسر نہ ہونا ، مُقَدَّر سے روزی ختم ہو جانا.
رِزْق پَہونچْنا
قُدرتِ الہیٰ سے کھانا ملنا ، روزی ملنا.
رِزْق پیٹ میں پَڑْنا
(عور) شِکم میں غِذا پہن٘چنا.
رِزْق چَلْنا
کھانے کو ملنا ، روزی میسر ہونا.
رِزْق ِ حَسَن
عمدہ اور حلال رزق.
۱
۲
۳
>