( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
رَسَن
۱. رَسمی ، ریسمان ؛ پھانسی کا پھندا ، پھانسی ، ایسی کوئی چیز جس سے بان٘دھنے یا رسّی کا کام لیا جا سکے
رَسَن
زبان ، جیبھ ، مزہ
رَسَن
۱. رَسمی ، ریسمان ؛ پھانسی کا پھندا ، پھانسی ، ایسی کوئی چیز جس سے بان٘دھنے یا رسّی کا کام لیا جا سکے
رَسَن اَنْداز
رسّی یا کمند پھینک کر جانوروں کو پکڑنے والا
رَسَن باز
رسّے پر کرتب دکھانے والا بازی گر یا لٹ
رَسَن بازی
رَسی کا کھیل ، بازی گری ، (مجازاً) مکاری
رَسَن بَسْتَہ
رسّی سے بندھا ہوا
رَسَن پیچ
کوئیں کی چرخی
رَسَن تاب
۱. ڈوری کھینچنے والا ، رسّی بٹنے والا ، رسی بنانے والا
رَسَن جَل گئی لیکِن بَل اَب تک وہی ہے
دولت اور عزّت ختم ہو گئی . غرور بدستور باقی ہے رسی جل گئی پر بَل نہ گیا
۱
۲
۳
>