( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۷ نتائج (۰سیکنڈ )
رَفْت
آمدو رفت جس میں یہ جُزو دوَم حسبِ ذیل ترکیب میں مُستعمل ہے.
رُفْت
جھاڑ پون٘چھ
رَفْت
آمدو رفت جس میں یہ جُزو دوَم حسبِ ذیل ترکیب میں مُستعمل ہے.
رَفْت و بُود
رک: رفت و گزشت.
رَفْت گُزَشْت
۱. رفع دفع، دُور، (دل سے) محو، کالعدم، نسیاً منسیاً.
۲. پٹہ چُھوٹنے کی صُورت، درگُزر، معافی.
رُفْت
جھاڑ پون٘چھ
رُفْت ورَو
جھاڑو پون٘چھ.
رُفْت وروب
جھاڑو دینے کا عمل، جھاڑو، جھاڑ پوچھ (جگہ یا سامان وغیرہ کی) صفائی کا کام.
رَفْتار
۱. چلنے کی صُورتِ حال، جسم کی حرکت، چال.
۲. روش ، طور، طریقہ، چَلن، انداز، ڈھنگ.
۳. کسی جسم کی حرکت کی کیفیت وکمّیت.
۴. کسی کیفیت یا حالت کی حرکت کی مِقدار .
۵. کام کی صلاحیت یا مقدار کا اوسطاً معمول، کار کردگی، کام جاری رہنے کا عمل، اجرائے کار، کام کا تسلسل.
۶. کسی جسم کے ایک خاص سمت یا دائرے میں فاصلہ طے کرنے کی شرح.
رَفْتار اچّھی نَہ ہومنا
رَوِش خراب ہونا ، حرکت بری ہونا
۱
۲
۳
۴
>