( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
رِیاسَت
۱. (i) حکومت ، راج ، بادشاہت ، سرداری.
۱. (ii) حکومت ، امیری یا سرداری کی شان یا خُو بُو.
۲. کسی ملک کا کوئی علاقہ یا حصّہ جس میں کسی نواب یا رئیس کی مطلقاً یا بڑی حد تک خود مختار حکومت ہو.
۳. (سیاسیات) مملکت.
۴. ملکیت.
رِیاسَت
۱. (i) حکومت ، راج ، بادشاہت ، سرداری.
۱. (ii) حکومت ، امیری یا سرداری کی شان یا خُو بُو.
۲. کسی ملک کا کوئی علاقہ یا حصّہ جس میں کسی نواب یا رئیس کی مطلقاً یا بڑی حد تک خود مختار حکومت ہو.
۳. (سیاسیات) مملکت.
۴. ملکیت.
رِیاسَت بَدَر کَرْنا
مملکت سے نکال دینا.
رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی
حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.
رِیاسَت جَمانا
حاکمیت قائم کرنا.
رِیاسَت ِ جَمْہُوری
وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.
رِیاسَت داری
مملکت کا انتظام.
رِیاسَت دِیکْھنا
علاقے کی دیکھ بھال کرنا.
رِیاسَت عامَّہ
مراد : حُکومت ، اقتدار ، عملداری.
رِیاسَت قائم ہونا
۱. مملکت قائم ہونا ، انتظام ہاتھ میں آ جانا.
۲. سکّہ جمنا.
۱
۲
>