( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳۹ نتائج (۰سیکنڈ )
زَن
۱. عورت ذات خصوصاً بالغ عورت ۔
۲. زوجہ ، بیوی ، دلہن ۔
۳. صنفِ نازک ، جنسِ اناث ۔
زَن
تیز رفتاری کی آواز ۔
زَن
۱. عورت ذات خصوصاً بالغ عورت ۔
۲. زوجہ ، بیوی ، دلہن ۔
۳. صنفِ نازک ، جنسِ اناث ۔
زَن ِ بارْدار
حاملہ عورت
زَن ِ بازاری
عِصمَت فروش عورت ، طوائف ۔
زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا / پِیلْوانا
پُورے خاندان کو ختم کرا دینا ، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا ؛ شاہی زمانے کی ایک قدیم سزا ۔
زَن ِ بُرُوتی
مُون٘چھوں والی عورت (جو منحوس خیال کی جاتی ہے) ۔
زَن جَلَب
(بطور گالی) بھڑوا ، اپنی بیوی سے کسب کرانے والا ، دیوّث ۔
زَن جَلَبی
بھڑوا پن ، دیوّثی ۔
زَن ِ دَبّاغَہ
چمڑا رن٘گنے والی ، چمارن ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>