( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. زَنگ

    ۰۱ (ا) وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے ، مورچہ.
    (ii) آئینے یا شیشے کا ’’گدلاپن‘‘ یا دُھن٘دلا پن.
    (iii) سِیاہی.
    ۰۲ (i) گھنٹہ ، جرس ، گھنٹی.
    (ii) گھنگرو ، چھوٹی سی گھنٹی.
    ۰۳ افریقہ کے ایک مُلک کا نام ، زنجبار ، حبش.
     
  2. زَنگ

  3. زَنگ آلُودہ

    زن٘گ لگا ہوا ؛ (مجازاً) کہنہ ،بوسیدہ ، ناکارہ ، رن٘گ خوردہ.
     
  4. زَنگ آلُودَہ

    رک : رن٘گ آلُودہ.
     
  5. زَنگ آنا

    زن٘گ لگنا ؛ دھات پر میل جمنا ، آئینے وغیرہ میں ہلکے رن٘گ کی سبزی دوڑ جانا.
     
  6. زَنگ بَیٹْھنا

    آئینے وغیرہ پر میل جمع ہونا.
     
  7. زَنگ تَلے

    رک : زن٘گ آلُودہ.
     
  8. زَنگ توڑْنا

    میل صاف کرنا ، زن٘گ دُور کرنا.
     
  9. زَنگ چَڑْھنا

    لوہے وغیرہ پر میل جمنا ، رن٘گ لگنا ، زن٘گ آلُود ہونا ؛ (مجازاً) کہنہ ہونا.
     
  10. زَنگ چُھڑانا

    زن٘گ ہٹانا ، لوہے وغیرہ کا میل صاف کرنا ، زن٘گ دُور کرنا.