( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. زَکواۃ

    ۱. اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ، مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی اور حقیقی ضروریات پوری ہو جانے کے بعد سال بھر تک فاضل رہے اور جس کا خُدا کی راہ میں دینا حکمِ شرع کے مطابق ہر صاحبِ نِصاب مُسلمان پر فرض ہے.
    ۲. صدقہ، خیرات، دان.
    ۳. چُنگی ، محصول.
    ۴. معینّہ تعداد میں خُدا کے کسی اسمِ جمالی یا جلالی یا دعا کا وِرد (ان قیود و شرائط کے ساتھ جو عاملوں نے مقرر کی ہیں) نیز نقش و تعویذ کی بھی زکواۃ دی جاتی ہے.
     
  2. زَکواۃ

  3. زَکواۃ بَرَتْنا

    زکواۃ دینا، زکواۃ نکالنا، زکواۃ ادا کرنا.
     
  4. زَکواۃ نِکالْنا

    شرعی حکم کے مطابق اس مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی و حقیقی ضرورتیں پُوری کرنے کے بعد سال کے اختتام پر فاضل رہے، مستحقین کے لیے مخصوص کرنا یا انہیں دے دینا.