( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
زَین
آرائش ، زیب و زِینت ، خُوبی ، خُوبصورتی.
زِین
۱. چمڑے وغیرہ کی وہ نشست جو سوار کے بیٹھنے کے لیے گھوڑے کی پیٹھ پر کَسی جاتی ہے ، کاٹھی ، چار جامہ .
۲. سائیکل کی گدّی.
۳. پالان ، کجاوہ ( ماخوذ ؛ فرہنگِ آصفیہ).
زِین
ایک وضع کا موٹا سُوتی کپڑا جس سے عام طور پر پتلون نیز پولیس اور اسکاؤٹس کی وردیاں یا کھلاڑیوں کے یونیفارم تیار کیے جاتے ہیں.
زَین
آرائش ، زیب و زِینت ، خُوبی ، خُوبصورتی.
زَین ُ الْعابِدِین
حضرت امام حسین کے صاحبزادے کا لقب.
زَین ُ الُعِبا
رک : زین العابدین.
زَین خان
ایک فرضی اور خیالی جن ، برصغیر کی اوہام پرست عورتیں اس کے وجود اور تَصَرَفات کی قائل ہیں.
زِین
۱. چمڑے وغیرہ کی وہ نشست جو سوار کے بیٹھنے کے لیے گھوڑے کی پیٹھ پر کَسی جاتی ہے ، کاٹھی ، چار جامہ .
۲. سائیکل کی گدّی.
۳. پالان ، کجاوہ ( ماخوذ ؛ فرہنگِ آصفیہ).
زِین پُشْت
ایسا گھوڑا جس کی پُشت یا کمر نِیچے کو دھن٘سی ہوئی ہو ، ایسا گھوڑا رفتار کے اعتبار سے عیب دار خیال کِیا جاتا ہے اور زیادہ فاصلہ طے نہیں کرسکتا ، کچھی.
زِین پوش
زِین کے اُوپر ڈالنے کا کپڑا ، غاشیہ.
۱
۲
۳
۴
۵
>