( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سا
۱. مِثل ، مانند ، مُشابہ ، ہمسر ، مطابق ( اسمِ صفت اور حالیہ کی قائم حالت اور ضمائر کی محرف حالت پر ).
۲.کنایات ( کون ، جون وغیرہ ) کے آخر میں ، جیسے : کون سا ، کوئی سا.
سا
۱. صفات کے آخر میں کِثرت ، قِلّت ، شِدّت یا ضعف اور دو اِسموں کے درمیان کثرت یا شِدّت ظاہر کرتا ہے.
۲. حُسنِ کلام کے لیے زائد بھی اِستعمال کرتے ہیں.
سا
( موسیقی ) سپتگ کے سات سُروں میں سے پہلا سُر ، کھرج.
سا
سائیدن سے امر حاضر ، اسم کے آخر میں اسمِ فاعل کے معنی دیتا ہے جیسے مِلنے والا ، رگڑنے والا ، لگانے والا ، چمکانے والا ، کھین٘چنے والا وغیرہ.
سامُنہ ہونا
سا فِت٘نَہ
کم عمری میں نیایت چالاک
ساز
دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے والا کاریگر یا کارخانہ.
سازی
دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے کا کام۔
ساجھا
برابر كا حصہ، نصف كی شركت۔
سار وَلّی
سن٘بل نما بیل دار جھاڑی ، لاط : Aletris hyacinthodies
۱
۲
۳
۴
۵
>