( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
سالانَہ
۱. ہر سال ، سال بسال ، سال پیچھے.
۲. وظیفہ یا مشاہرہ یا جاگیر کی آمدنی جو سال تمام پر مِلے .
سالانَہ
۱. ہر سال ، سال بسال ، سال پیچھے.
۲. وظیفہ یا مشاہرہ یا جاگیر کی آمدنی جو سال تمام پر مِلے .
سالانَہ حَلْقہ
درخت پر ہر سل نئے کا خول جو پُرانے خول کے درمیان پیدا ہوتا ہے.
سالانَہ رَپورْٹ
برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے
سالانَہ گَرْدِش
زمین کا آفتاب کے گرد ایک سال میں پُورا چکَر مکمل کرنے کا عمل.
سالانَہ مَوج
موسمِ سرما میں زمین کے ٹھنڈے ہونے سے بھی زمین کے قشر ، میں حرارتی موج چلتی ہے جسے سالانہ موج کہا جا سکتا ہے