( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
سَرْمایَہ
۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.
(ii) کمائی.
۲. زر اصل ، راس المال ، پُون٘جی.
۳. باعث، سبب.
سَرْمایَہ
۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.
(ii) کمائی.
۲. زر اصل ، راس المال ، پُون٘جی.
۳. باعث، سبب.
سَرْمایَہ ء اِفْتَخار
وہ چیز جس پر فخر کِیا جائے.
سَرْمایَہ پَرَسْت
دولت مند ، امیر ، دولت کا پُجاری.
سَرْمایَہ پَرَسْتی
خالق اور معبود کی طرح مال و دولت کی قدر و منزلت کرنا.
سَرْمایَہ ء حَیات
زندگی کی کمائی ، تمام عُمرم کی کاوش کا حاصل.
سَرْمایَہ دار
۱. مال و دولت رکھنے والا، دولت مند، امیر، اہلِ ثروت.
۲. مالا مال (کسی چیز سے) ، کوئی شے وافر مقدار میں رکھنے والا، مالدار.
۳. حامل (کسی خوبی یا نعمت کا)، اِستطاعت رکھنے والا، قابلیت رکھنے والا.
۴. کارخانے یا فیکٹری کا مالک یا بڑا سوداگر جسکی امدنی کثیر ہو امیر کبیر (مزدور کی ضد).
سَرْمایَہ دارانَہ
سرمایہ دار سے منسوب یا متعلق ، سرمایہ داری کا.
سَرْمایَہ دارانَہ تَنْظیم / نِظام
معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار ک ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں.
سَرْمایَہ داری
۱. دولت مندی، تموّل، امارت، ثروت.
۱
۲
>