( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. سَرِیر

    ۱۔ تختِ شاہی ، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ ، سنگھاسن (مجازاً) بادشاہ یا حکومت ۔
    ۲۔ پلنگ ، ( سونے اور اُٹھنے بیٹھنے کا ) تخت ، چارپائی ۔
     

  2. سَرِیر

    جسم ، بدن ۔
     

  3. سَرِیر

    ۱۔ تختِ شاہی ، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ ، سنگھاسن (مجازاً) بادشاہ یا حکومت ۔
    ۲۔ پلنگ ، ( سونے اور اُٹھنے بیٹھنے کا ) تخت ، چارپائی ۔
     

  4. سَرِیر آرا

    تخت کو زینت و رونق بخشنے والا ، تخت یا مسندِ شاہی پر بیٹھنے والا ، تخت نشین ، بادشاہ۔
     

  5. سَرِیر ِ بَناتُ النَّعْش

    (ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دُبّ اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن ، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض ، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں۔
     

  6. سَرِیر

    جسم ، بدن ۔
     

  7. سَرِیر بَندَھک

    (ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔
     

  8. سَرِیر دھارَن کَرنا

    (ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛ زخم بھرنا ؛ انگور بندھنا ۔
     

  9. سَرِیر ڈَنڈ

    سزائے جسمانی ۔
     

  10. سَرِیر سَمْبَندھ

    (ہندو) قریبی رشتہ ، گوشت پوست اور استخواں ایک ہونے کا رشتہ ، خون کا رشتہ ۔