( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
سَطْح
۱۔ ہر چیز کا بالائی رُخ ، اُوپری رُخ ، میدان ، نیز چھت ، فرش .
۲۔ (مجازاً) ظاہری مقام ، مرتبہ .
۳۔ درجہ ، حیثیت .
۴۔ (ہندسہ) جس میں عرض و طول ہو عمق نہو .
سَطْح
۱۔ ہر چیز کا بالائی رُخ ، اُوپری رُخ ، میدان ، نیز چھت ، فرش .
۲۔ (مجازاً) ظاہری مقام ، مرتبہ .
۳۔ درجہ ، حیثیت .
۴۔ (ہندسہ) جس میں عرض و طول ہو عمق نہو .
سَطْح ِ آب
پانی کا بالائی حِصّہ ، پانی کی چادر ؛ ایک آبی پرندہ .
سَطْح ِ بَسَِیط
فراخی ، وسعت ، پھیلاو ، رقبہ .
سَطْح بَنْدی
(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .
سَطْح بَہ سَطْح
درجہ بدرجہ .
سَطْح بِین
سرسری نظر ڈالنے والا ، گہری نظر سے نہ دیکھنے والا .
سَطْح بِینی
سرسری نظر سے دیکھنا .
سَطْح پَیما
بالائی حصّے کو ناپنے کا پیمانہ ، آلہ .
سَطْح ِ تظْلِیل
( ہندسہ ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .
۱
۲
۳
۴
>