( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَن
عرصے اور زمانے کے شُمار کا ایک قاعدہ سال ، برس.
سَن
ایک مشہور پودا جس کے ریشوں سے سُتلی ، رسّی اور بوریاں وغیرہ بناتے ہیں نیز اس پودے کی چھال ، یہ پودا تین ساڑھے تین ہاتھ اُون٘چا ہوتا ہے اور اس کے پُھول پیلے رن٘گ کے ہوتے ہیں.
سَن
فضا میں کسی چیز کے زور سے چلنے کی آواز ، سنسناہٹ.
سَن
سُورج ؛ دھوپ (مُرکبات میں مُستعمل) .
سَن
پیسے یا روپے کا زنجیر والا رُخ.
سِن
عمر ، عمر کی مِیعاد ، زندگی کے سال.
سُن
۱. بے حِس و حرکت ، شَل .
۲. حیران ، ششدر ، ہکَا بکَا.
۳. چُپ چاپ ، خاموش.
۴. (فلسفہ) خالی ، تہی.
۵- برداطراف ؛ چمک مارا ہوا ؛ وہ شیشہ جس کی آب گِھس کر کھو گئی ہو.
سُن
سُننا (رک) کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مُستعمل).
سُن
(ٹھگی) ناتجربہ کار اور نیا ٹھگ جس نے کسی کو قتل نہ کیا ہو .
سَناٹا
۱. دو چیزوں کو جوڑنا ، لگانا ، بھڑانا .
۲. مِلانا ، چمٹانا .
۱
۲
۳
۴
۵
>