( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
سَنْنا
۱. آلودہ ہونا ، ملوث ہونا ، مُوردِ الزام ٹھہرایا جانا ، ساننا (رک) کا لازم .
۲. (مجازاً) ملوَث ہونا ، بے وجہ مُوردِ الزام ٹھہرایا جانا.
سُنْنا
۱. کانوں سے کسی آواز کو معلوم و محسوس کرنا.
۲. بُرا بھلا سُننا ، طعن و طنز سہنا.
۳. توجہ کرنا ، دھیان دینا ، کان دھرنا ، سمجھ لینا.
۴. مقدمے کی سماعت کرنا.
۵. گانا یا شعر سُننا.
سُنْنا
رک : سونا (i).

سُنْنا سُنانا
کان میں اپنی بات ڈالنا ، جتانا ، آگاہ کرنا اور دوسروں کی بات پر توجہ دینا.
سُنْنا
رک : سونا (i).