( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۷۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. سَنگ

    ۱. پتّھر.
    ۲. چکچکی جس کو نوحہ پڑھنے والے باقاعدہ بجاتے ہیں.
    ۳. (مجازاً) وزن ، بوجھ ، گرانی.
    ۴. کشتی گیروں کا نعل جس کو وہ اُٹھاتے ہیں ، مرتبہ ، قیمت ، تمکین ، وقار.
     

  2. سَنگِ

     

  3. سَنگِ

     

  4. سَنگِ

     

  5. سَنگ

    ۰۱ ساتھ ، رفاقت ، صحبت ، تعلق.
    ۲. ساتھی ، ہمراہی ، رفیق ، دوست.
    ۳. جوڑ ، قیمت ، وزن.
    ۴. کاروانِ سفر کے ہمراہی ، وہ لوگ جو ایک جلوس میں اکٹھے ہوں.
     

  6. سِنگ

    سینگی.
     

  7. سنگ

    سِینگ ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں.
     

  8. سَنگ

    ۱. پتّھر.
    ۲. چکچکی جس کو نوحہ پڑھنے والے باقاعدہ بجاتے ہیں.
    ۳. (مجازاً) وزن ، بوجھ ، گرانی.
    ۴. کشتی گیروں کا نعل جس کو وہ اُٹھاتے ہیں ، مرتبہ ، قیمت ، تمکین ، وقار.
     

  9. سَنگ ِ ابابِیل

    وہ پتّھر جو ابابیل کے بچوں کے پیٹ سے نکلتا ہے ، حجرالخطاطیف.
     

  10. سَنگ ِ اَبْری

    (حجریات) میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گُلابی پتّھر ، ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے . بعض پر مُختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگِ عجوبہ ہے.