( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَودا
۱۔ بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے ، سامان تجارت۔
۲۔ خریداری ، خرید و فروخت کا معاملہ ، لین دین۔
سَودا
سیاہ ، کالا ؛ کالی عارت.
سَودا
۱۔ اخلاطِ اربعہ میں سے ایک سیاہ خلط کا نام (بلغم سوختہ یا صفرائے سوختہ) جس لا مقام تِلّی ہے۔ اس کے بڑھنے ، سے پاگل پن کے آثار ظاہر ہوتے ہیں (یہ طِبِّ یونانی کا تصوّر ہے)۔
۲۔ جنون ، دِیوانگی ، خبط.
۳۔ فریفتگی ، لگن۔
۴۔ دُھن ، خیال خواہش۔
۵۔ دِیوانہ ، عاشق ، جنونی.
سَودا
۱۔ بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے ، سامان تجارت۔
۲۔ خریداری ، خرید و فروخت کا معاملہ ، لین دین۔
سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اچّھا داب کا
سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.
سَودا بازی
خرید و فروخت کا مرحلہ ، لین دین کا مشغلہ ، معاملۂ خرید و فروخت۔
سَودا بِک گیا ، دُکان رَہ گئی
حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔
سَودا بِگََڑْنا
بھاؤ گھٹنا ، قِیمت کم ہو جانا ، خرید و فروخت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ جانا۔
سَودا بَنانا
نِرخ طے کرنا ، بھاؤ ٹھہرانا ، معاملہ یا لین دین طے کرنا۔
سَودا بَنْنا
سودا پَٹنا ، لین دین کے معاملے کا طے پا جانا ، معاملے کا طے ہو جانا۔
۱
۲
۳
۴
۵
>