( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
سَویرا
۱. صبح ، تڑکا ، سحر.
۲. دن کا اُجالا ، روشنی ، نور.
۳. وقت ، موقع .
سَویرا
۱. صبح ، تڑکا ، سحر.
۲. دن کا اُجالا ، روشنی ، نور.
۳. وقت ، موقع .
سَویرا کَرْنا
صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.
سَویرا ہو جانا
دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.
سَویرا ہونا
دن نِکلنا ، روشنی پھیلنا.
سَویرا ہے
۱. وقت ہے ، دیر نہیں ہوئی ، اِبتدائی حالت ، منزل یا درجہ میں ہے.
۲. دن نِکلنے والا ہے ؛ (کنایۃً) موقع ہاتھ سے جانے والا ہے.