( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
سُپْرِیم کَمانْڈَر
جس کے ہاتھ میں افواج کی اعلٰی کمان ہو ، سپہ سالارِ اعظم.
سُپْرِیم کورْٹ
کسی ملک کی سب سے بڑی عدالت ، عدالتِ عالیہ.
سُپْرِیم کَونْسِل
مجلسِ اعلیٰ ، ایوانِ بالا
سُپْرِیم گَوَرْنْمَنْٹ
سب سے بڑی حکومت ، وفاقی حکومت ، مرکزی حکومت.