( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۳ نتائج (۰سیکنڈ )
سَچ
۱. حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .
۲. سچَا ، راست گو .
سُچ
صاف ، روشن ، سفید ، خالص ، بوتر ، نیک ، پارسا ، دیانت دار ؛ موسمِ گرما ، یعنی مئی جون کا زمانہ .
سَچ
۱. حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .
۲. سچَا ، راست گو .
سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگََل کا فَر٘ق ہے
سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .
سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے
سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے .
سَچ بات کَڑ٘وی لَگ٘تی ہے
اگر کسی کا نقص بیان کرو تو وہ ناراض ہوجاتا ہے .
سَچ بَرابَر تَپ نَہِیں جُھوٹ بَرابَر پاپ
جُھوٹ کا انجام بُرا ہوتا ہے .
سَچ بول پُورا تول
سچ بولتا چاہیے اور پورا تولنا چاہیے .
سَچ بول٘نا
وہ بات کہنا جو حقیقت یا واقعے کے مطابق ہو ، حق کہنا ، حقیقت بیان کرنا .
سَچ بول٘نا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے ، / بولْنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے
سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .
۱
۲
۳
۴
۵
>