( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سِکھ
بابا گرونانک کا پیرو شخص یا فرقہ ، نانک پنتھی ، گرونانک کا معتقد۔
۲۔ سیکھنے والا ، شاگرد ، نو آموز ؛ مرید ، معتقد ، چیلا .
۳۔ تعلیم ، نصیحت ۔
سُکھ
چین ، آرام ، سکون ، اطمینان ، آسودگی ، راحت ، قرار .
اف : پانا ، دینا ، پہنچانا ، پہنچنا .
سِکھ
بابا گرونانک کا پیرو شخص یا فرقہ ، نانک پنتھی ، گرونانک کا معتقد۔
۲۔ سیکھنے والا ، شاگرد ، نو آموز ؛ مرید ، معتقد ، چیلا .
۳۔ تعلیم ، نصیحت ۔
سِکھ شاہی
رک : سکھا شاہی .
سِکھ مَت
بابا گرونانک کا رائج کردہ مذہب جو چار جاتیوں کی تقسیم کو رد کرتا ہے مگر ہندومت کی بعض روایات مثلاً : میّت کو پھونکنا اور جانوروں کا جھٹکا اس میں موجود ہیں .
سُکھ
چین ، آرام ، سکون ، اطمینان ، آسودگی ، راحت ، قرار .
اف : پانا ، دینا ، پہنچانا ، پہنچنا .
سُکھ باسی
( کاشت کاری )گان٘و کی تین پشتی وطنی کاشتکار جس کے قبضے میں کوئی اراضی مستقلاً زیرِ کاشت رہی ہو ، موروثی کاشت کار .
سُکھ بَخْش
آرام بخش ، آرام دینے والا .
سُکھ بَدَن
۱.( پارچہ بافی ) موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلف دار ململ ، تن زیب ، نین سکھ سے ملتا جلتا کپڑا .
۲.تندرست و توانا اور سڈول جسم .
سُکھ بَڑھے ، مُٹاپا چَڑھے
جب انسان آسودہ حال ہو تو موٹا ہوجاتا ہے .
۱
۲
۳
۴
۵
>