( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
سَیّارَہ
گُھومنے والا ؛ کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے ، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے ، ثابت کا نقیض ، حرکت کرنے والا تارہ .
سَیّارَہ
گُھومنے والا ؛ کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے ، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے ، ثابت کا نقیض ، حرکت کرنے والا تارہ .
سَیّارَہ ء اُولیٰ
ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے .
سَیّارَہ شَناس
منجم ، ہیئت دان ، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا .
سَیّارَہ ء عُلْوی
سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو .