( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. سِیاسی

    سیاست (رک) سے منسوب ، ماہرِ سیاست ، سیاست دان ، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور .
     

  2. سِیاسی

    سیاست (رک) سے منسوب ، ماہرِ سیاست ، سیاست دان ، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور .
     

  3. سِیاسی آزادی

    اِنسان کے شہری ، معاشی اور معاشرتی حقوق کے حصول کی آزادی ، سیاسی حقوق و مراعات .
     

  4. سِیاسی بیداری

    شہری حقوق کے حصول کا احساس .
     

  5. سِیاسی پارْٹی

    سیاسی جماعت ، منظم سیاسی گروہ .
     

  6. سِیاسی پَناہ

    جانی تحفظ اور حقوق مراعات جو سیاسی کشیدگی یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کی جانب سے اذراہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں .
     

  7. سِیاسی پَنْڈِت

    (کنایۃً) ملکی ، بین الاقوامی امور کا ماہر ، سیاست دان ، زمانہ شناس .
     

  8. سِیاسی تَحْرِیک

    جدوجہد کی تحریک ، کسی ملکی یا جماعتی مقصد کے لیے عملی اقدام .
     

  9. سِیاسی جُغْرافِیَہ

    علم جغرافیہ کی وہ شاخ جو کرہ ارض پر ملکی و انتظامی حدبندیوں سے تعلق رکھتی ہے .
     

  10. سِیاسی جَماعَت

    لوگوں کا ایسا گروہ جس کی تنظیم کا مقصد ملکی حکومت کے نظم و نسق میں حِصّہ لینا ہوتا ہے .