( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
سِیخ
۱. لوہے یا کسی اور دھات کی سلاخ .
۲. لوہے کی سلاخ جو کباب سیکنے میں کام آتی ہے لوہے کی تیلی یا سلائی .
سِیخ
۱. لوہے یا کسی اور دھات کی سلاخ .
۲. لوہے کی سلاخ جو کباب سیکنے میں کام آتی ہے لوہے کی تیلی یا سلائی .
سِیخ بَھر٘نا
کباب بنانے کے لیے سیخ پر قِیمہ چڑھانا .
سِیخ پَا ہونا
۱. طیش میں آنا ، غصہ ہونا ، ہرہم ہونا .
۲ . گھوڑے کا بِدکنا ، الف ہونا یا بھڑکنا ، گھوڑے کا بگڑنا ، قابُو میں نہ رہنا ، پچھلی ٹان٘گوں پر کھڑا ہونا .
سِیخ پر
ایک مشہور پرند کا نام جو مُرغامی کے مانند ہوتا ہے ، اس کی دُم میں ایک لمبا سا پر نکلا ہوتا ہے .
سِیخ پَر چَڑْھانا
کباب پکانے کے لیے سِیخ میں گوشت پُرونا .
سِیخ پَر لگانا
کباب بُھوننا .
سِیخ پَہ٘نانا
بیڑیاں ڈالنا ، مقیّد کرنا .
سِیخ کباب
کباب جو سِیخ پر سین٘کے جائیں ، یہ عموماََ گول اور لمبے ہوئے ہیں .
سِیخ کَر٘نا
بُھوننا ، کباب بنانا .
۱
۲
>