( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَیلاب
۱۔ پانی کا تیز بہاؤ ، پانی کا طوفان ، طُغیانی ، دریا کا چڑھاؤ ، پانی کا ریلا ۔
۲۔ (کنایتہََ) کثرت ، ہجم ، بھیڑ ۔
۳۔ (محازا) سخت پریشانی ، بڑی مصیبت ۔
سیلاب
( پشتو ادب ) لفظ کا وہ ٹکڑا جو ایک بار میں ادا ہو سکے ، سلیبل ۔
سَیلاب
۱۔ پانی کا تیز بہاؤ ، پانی کا طوفان ، طُغیانی ، دریا کا چڑھاؤ ، پانی کا ریلا ۔
۲۔ (کنایتہََ) کثرت ، ہجم ، بھیڑ ۔
۳۔ (محازا) سخت پریشانی ، بڑی مصیبت ۔
سَیلاب اُمَڈ /اُمَنڈ آنا
سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔
سَیلاب آنا
۱۔ شِدّت پیدا ہونا ، بھر مار ہونا ( جزبہ وغیرہ میں ) .
۲۔ ہجوم در ہجوم یا بڑی تعداد میں پہنٗچنا ( آدمیوں وغیرہ کا ) .
سَیلاب بَنْدی
سیلاب کی روک تھام ۔
سَیلاب چی
ہاتھ مُن٘ھ دھونے کا ایک خاص وضع کا برتن ، لگن ، سلپچی چلمچی ، سلفچی ۔
سَیلاب ِ حَوادِث
رک : سیلِ حوادث .
سَیلاب رُخی
( نفسیات ) پانی کے بہاؤ کی طرس رُخ کرنے کا رُجحان ، بہاؤ کے ساتھ بہنا ۔
سَیلاب زَدَگی
سیلاب سے متاثر ہونا ، طُغیانی ، پانی کا چڑھاؤ ، پانی کا تیز بہنا .
۱
۲
۳
>