( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. شاخ

    ۱. ٹہنی ، ڈالی
    ۲. (i) سینگ یا سینگ نُما شے :
    (ii) سوراخ کیا ہوا سِینگ جو رفع درد کے لیے انسان کے جسم پر لگاتے ہیں ، سینگی .
    ۳. کسی بڑے خاندان ، قبیلہ یا قوم کا ذیلی حصہ یا ٹکڑا ، اولاد ، نسل .
    ۴. علم و فن وغیرہ کی ذیلی قسم یا سلسلہ.
    ۵. کسی بڑے ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ذیلی ادارہ یا حصہ ، برانچ .
    ۶. مٹھائی کی ایک قسم ، میدے میں میٹھا ملاکر گوندھتے ہیں اور کے لمبے قتلے بناکر تلتے ہیں ، میٹھا سموسا .
    ۷. انوکھی بات، ہنر، خوبی ، طرہ
    ۸. ٹکڑا ، قاش ، بادام یا پستے کی ہوائی .
    ۹. پیشانی ، جبین ، ماتھا
    ۱۰. اظہار تعداد کے واسطے جو خاص ہرن سے مخصوص ہے جیسے جار شاخ ہرن .
    ۱۱. کسی دریا یا نہر کا ذیلی حصہ جو اس سے نکل کر الگ ہوجائے ، دریا سے نکالی ہوئی نہر .
    ۱۲، (i) کمان کی لکڑی .
    (ii) تلوار کا پھل یا خم .
    ۱۳. انگلی سے کھوے تک چڈے سے پانو تک کا حصّہ ، ہاتھ ، ٹانگ .
    ۱۴. ایک قسم کا بارود رکھنے کا ظرف ( سینگ ) جس کو کمر میں باندھتے ہیں .
    ۱۵. پخ ، جھگڑا، ٹنٹا .
    ۱۶، گھوڑے کے سم کی سامنے کی کور جس پر نعل ٹھونکا جاتا ہے .
    ۱۷. قسم ، نوع ، فرع .
    ۱۸. امتیاز ، طرہ ، اضافی خصوصیت .
    ۱۹. مرغ کا کاٹنا ؛ شراب کا پیالہ ؛ گھر کا بڑاشہتیر ؛ خوشبو ؛ مشک پلائو ؛ لکڑی یا شاخ جس میں مٹھائی کی پنیڑی بندھی ہو ؛ تھوڑے بال ؛ گیہوں کی بال ، مصری کے کوزے کے ساتھ لگی ہوئی لکڑی مثلاً شاخ نبات - مصری
     
  2. شاخ

  3. شاخ ِ آفتابی

    سورَج کی کرنیں یا شعاعیں .
     
  4. شاخ ِ آہوُ

    ۱. ہَرن کا سینگ .
    ۲. ( کنایۃَّ) جھوٹا وعدہ ؛ گمان ؛ ناپائیدار شے ، معدوم چیز .
     
  5. شاخ بُرِیدَہ

    سینگ کٹا ، جس کے سینگ کاٹ دیے گئے ہوں .
     
  6. شاخ ِ بُریدَہ

    کٹا ہوا سینگ ؛ کٹی ہوئی ٹہنی یا نرسل .
     
  7. شاخ بنْدی کَرنا

    درختوں کی ٹہنیاں لگانا ، درختوں کی ٹہنیون سے سجانا
     
  8. شاخ پَرْشاخ نِکالْنا

    مسلسل عیب جوئی کرنا.
     
  9. شاخ پُھوٹْنا

    ۱. ٹہنی نکلنا .
    ۲. نیا سلسلہ جاری ہونا ، نئی بات ہونا .
     
  10. شاخ تَراش

    ٹہنیوں کو قطع کرکے ہموار کرنیوالا ( آلہ) ، شاخ کاٹنے والی ( بڑی قینچی ) .