( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
شامِل
۱۔ محیط ، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا ۔
۲۔ شریک ، ساتھ ، اكٹھا ، ملا ہوا، یكجا ۔
شامِل
۱۔ محیط ، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا ۔
۲۔ شریک ، ساتھ ، اكٹھا ، ملا ہوا، یكجا ۔
شامِل ِ حال
۱۔ ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ ۔
۲۔ مل كر، باہم ؛ ساجھے میں ، شراكت میں ۔
شامِل حال رَہْنا
رک : شاملِ حال ہونا ۔
شامِل ِ حال ہونا
شریک ہونا ، ملنا ۔
شامِل كَرلینا / كَرْنا
۱۔ ملانا ، شریک كرنا .
۲۔ پیوند كرنا ، لگانا ، وصل كرنا ۔
شامِل ہونا
۱۔ ملنا، شریک ہونا ؛ داخل ہونا ؛ محیط ہونا ۔
۲۔ گھیرے میں لینا ؛ چھاجانا ، منطبق ہونا ؛ لاگو ہونا ۔
۳۔ حِصّہ لینا ، ساجھی ہونا ۔
شامِلات
۱۔ (i) وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حِصّہ دار ہوں ، جائیداد غیر تقسیم شدہ ، گانو كی مشتركہ اراضی ۔
۱۔ (ii) مضافات ، وہ علاقہ جو كسی آبادی سے ملحق ہو۔
۲۔ كسی چیز كے اجزا یا وہ شے جو كسی كے اجزا میں شریک ہو۔
۳۔ (سپہ گری) طرفین كا وار كے بدلے وار اور بچاؤ كے بدلے بچاؤ كرنے كا عمل ۔
شامِلات پَٹّی
(كاشت كاری) گان٘و كی مشتركہ پٹی ، پورے گانو كا كوئی حصّہ ۔
شامِلات ِ دَہ
آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفادِ عامّہ میں مستعمل ہو ۔
۱
۲
>