( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
شاہانَہ
۱. بادشاہوں كے مرتبہ اور ان كی شان كے لائق ، بادشاہوں كے مانند ؛ نہایت شاندار.
۲. متكبرانہ ، پُر غرور۔
شاہانَہ
(موسیقی) سمپورن جاتی كا ایک راگ جس میں سب شُدَھ سُرلگتے ہیں ؛ یہ راگ فرودست اور كانڑہ كو ملا كر بنایا گیا ہے.

شاہانَہ جوڑا
دولھا كا سُرخ جوڑا ، سُرخ پوشاک.
شاہانَہ طَبِیعَت
لااُبالی طبیعت ، نازك طبعی.
شاہانَہ مِزاج
نازک مزاج.
شاہانَہ وَقْت
(عو) شام كا وقت.