( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
شِفا
۱. صحت ، تندرستی ، بیماری کے بعد تندرست ہونا
۲. علاج، بیماری کی دوا
۳. سورۂ فاتحۃ کا ایک نام
۴. شیخ بو علی سینا کی کتاب کا نام جو علوم عقلیہ مثلاً منطق حکمت اور طب وغیرہ کی جامع ہے
شِفا
۱. صحت ، تندرستی ، بیماری کے بعد تندرست ہونا
۲. علاج، بیماری کی دوا
۳. سورۂ فاتحۃ کا ایک نام
۴. شیخ بو علی سینا کی کتاب کا نام جو علوم عقلیہ مثلاً منطق حکمت اور طب وغیرہ کی جامع ہے
شِفا بَخْش
شفا دینے والا ، اچھا کرنے والا
شِفا بَخْشنا
صحت دینا
شِفا پانا
بیماری سے صحتیاب ہونا، تندرسْتی پانا
شِفا خانَہ
مریضوں کے علاج کی جگہ، دارالشفا، ہسپتال
شِفا داں
علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر
شِفا دینا
صحت دینا، بیماری سے نجات دلانا
شِفا ئے کامِل
مکمل صحت، صحت کاملہ، کُلی صحت و تندرستی
شِفا مانگْنا
صحت طلب کرنا، صحت کے لئے دعا کرنا، تندرستی مانگنا
۱
۲
۳
>