( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شَلْوار
کمر سے نیچے کے حصے تک کا لباس جو ایک گھیردار پاجامے کی صورت میں ہوتا ہے اور جس کی موری پہننے والے کی پسند کے مطابق چھوٹی یا بڑی ہوتی ہے اسے مرد اور عورتیں دونوں اِستعمال کرتے ہیں
شَلْوار
کمر سے نیچے کے حصے تک کا لباس جو ایک گھیردار پاجامے کی صورت میں ہوتا ہے اور جس کی موری پہننے والے کی پسند کے مطابق چھوٹی یا بڑی ہوتی ہے اسے مرد اور عورتیں دونوں اِستعمال کرتے ہیں
شَلْوار بَنْد
وہ بند جس سے شلوار کو باندھیں ، کمر بند ، ازار بند .
شَلْوار ِ شَم
ریشم کی شلوار