( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۱ نتائج (۰سیکنڈ )
شِکار
۱. جانوروں ، مچھلیوں اور پرندوں کو ان کا گوشت کھانے کے لیے یا کسی اور غرض سے مارنے یا پکڑنے کا عمل
۲. وہ پرندہ یا جانور وغیرہ جسے شکار کیا جائے یا کیا جاتا ہو، صید، نخچیر
۳. (کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع
۴. مفت کا مال، وکیلوں کا موکل، سونے کی چڑیا
۵. بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ، جیسے یزدان شکار، دل شکار
۶. بادشاہوں کا کام، قدیم زمانے میں رعایا کی جان و مال کو جنگلی پرندوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے بادشاہ اپنے فرزندوں یا اراکین سلطنت میں سے کسی کو انتخاب کر کے رعایا کی تکلیف کو رفع کرنے کے لئے روانہ کرتے تھے اور اس کو مہم کہتے تھے اور اس سفر کو شکار سے منسوب کرتے تھے.

شِکار اَفْگَن
شکاری ، شکار کرنے والا، شکار کھیلنے والا، صیّاد
شِکار اَفْگَنی
کسی پرند یا جانور وغیرہ کو تیر اور بندوق وغیرہ کا نشانہ بنانا، شکار کرنا، شکار کھیلنا.
شِکار اَنْداز
رک : شکار افگن
شِکار اَنْدازی
رک : شکار افگنی
شِکار آنا
شکار پھن٘سنا، شکار ہاتھ لگنا
شِکار باز
شکاری، شکار کھیلنے والا.
شِکار بَنْد
شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک
شِکار بَنْنا
کسی مرض یا کسی مصیبت میں مبتلا ہو جانا، گرفتار ہو جانا.
۱
۲
۳
۴
۵
>