( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
شَکْتی
۱. طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت
۲. ہندو دیوتا کا نسوانی نصف اور فعّال تخلیقی پہلو، ہندوؤں کی دیوی جو مختلف ناموں سے ہوتی ہے مثلاً بھوانی، کالی، مہاکالی، درگا جس کی پوجا کی جاتی ہے
شَکْتی
۱. طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت
۲. ہندو دیوتا کا نسوانی نصف اور فعّال تخلیقی پہلو، ہندوؤں کی دیوی جو مختلف ناموں سے ہوتی ہے مثلاً بھوانی، کالی، مہاکالی، درگا جس کی پوجا کی جاتی ہے
شَکْتی پُوجا
(ہند) ہندوؤں کی شکتی دیوی کی پرستش
شَکْتی مان
بلوان، زور آور، صاحبِ قدرت، طاقت ور، پہلوان
شَکْتی مَث
طاقت ور، قوی وہ جسے دولت حاصل ہو گئی ہو؛ نیزے سے مسلّح
شَکْتی ناچ
(ہند) ایک قسم کا رقص جس میں لکشمی کا بھیس دھار کر پوجا کی جاتی ہے