( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. شَیطان

    ۱. ایک جن کا نام جو فرشتوں کو تعلیم دیا کرتا تھا اس نے بوجہ غرور و سرکشی کے خدائے تعالیٰ کا حکم بابت سجدۂ آدم نہیں مانا اس لیے درگاہ الہٰی سے زاندہ ہوگیا اس کے بعد اس نے خلقِ خدا کو بہکانا شروع کریا ، ابلیس.
    ۲. بھوت پریت ، جن ، دیو وغیرہ.
    ۳. جھگڑا ، فساد
    ۴. روح خبیث ، وہ پوشیدہ طاقت جو برائی کی طرف مائل کرتی ہے
     
  2. شَیطان

    ۱. سرکش ، باغی ، شریر ، بد ذات ، فسادی.
    ۲. فتنہ ان٘گیز ، بہکانے والا ، بھٹکانے والا ، بد کردار، خبیث (آدمی).
    ۳. بدخواہ ، دشمن.
    ۰۴ (کنایۃً) لحیم شحیم،
     
  3. شَیطان

  4. شَیطان

    ۱. سرکش ، باغی ، شریر ، بد ذات ، فسادی.
    ۲. فتنہ ان٘گیز ، بہکانے والا ، بھٹکانے والا ، بد کردار، خبیث (آدمی).
    ۳. بدخواہ ، دشمن.
    ۰۴ (کنایۃً) لحیم شحیم،
     
  5. شَیطان اُتَرْنا

    غصّہ دور ہوجانا ، شرارت رفع ہونا.
     
  6. شَیطان اُچَھلْنا

    شرارت سوجھنا ، شیطانی سوجھنا ؛ مسخرا پن کرنا.
     
  7. شَیطان ُ الرَّحیم

    شیطان ملعون ، رائدۂ درگاہ ابلیس.
     
  8. شَیطان آنا

    رک : شیطان سوار ہونا.
     
  9. شَیطان پَن / پَنا

    شریر ، آوارہ یا شہدا ہونا ، شیطانی فطرت ، شیطانیت ؛ شرارت.
     
  10. شَیطان پُورَہ

    چکلہ ، قحبہ خانہ ، رنڈی خانہ ، بازار حُسن.