( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. صالِح

    ۱. نیک ، پرہیزگار ، پاک دامن ، پارسا ؛ نیکوکار.
    ۲. برائی سے پاک ، اچّھا.
    ۳. (مجازاً) جو سچے دل سے ہو ، پُرخلوص ، مخلصانہ.
    ۴. صلاح دینے والا ، مشورہ دینے والا (شاذ).
     

  2. صالِح

    قومِ ثمود کے ایک پیغمبر کا نام جن کی دعا سے ایک اونٹنی (ناقہ) پہاڑ سے پیدا ہوئی تھی اللہ کی نشانی کے طور پر اور پھر اس ناقے کو ان کی اُمت نے مار ڈالا تھا جس کی سزا میں وہ اُمّت عذابِ الہیٰ کی سزاوار ٹھہری تھی.
     

  3. صالِح

    ۱. نیک ، پرہیزگار ، پاک دامن ، پارسا ؛ نیکوکار.
    ۲. برائی سے پاک ، اچّھا.
    ۳. (مجازاً) جو سچے دل سے ہو ، پُرخلوص ، مخلصانہ.
    ۴. صلاح دینے والا ، مشورہ دینے والا (شاذ).
     

  4. صالِح

    قومِ ثمود کے ایک پیغمبر کا نام جن کی دعا سے ایک اونٹنی (ناقہ) پہاڑ سے پیدا ہوئی تھی اللہ کی نشانی کے طور پر اور پھر اس ناقے کو ان کی اُمت نے مار ڈالا تھا جس کی سزا میں وہ اُمّت عذابِ الہیٰ کی سزاوار ٹھہری تھی.
     

  5. صالِح ُ الْحَدِیث

    (حدیث ؛ علمِ رجال) روایت کرنے والا جس کا قول صادق ہو ، سچّا راوی.
     

  6. صالِح ُ الزِّراعَت

    قابلِ کاشت ، پیداوار کے لائق.
     

  7. صالِح ُ الْکَیمُوس

    وہ غذا جس سے اچھا کیموس پیدا ہو ، جس سے معتدل اور صالح خون پیدا ہوا.
     

  8. صالِح خُون

    اچھا اور متعدل خون ، صحت بخش خون.
     

  9. صالِحات

    نیک اور پرہیزگار عورتیں ؛ اچھی چیزیں ، اچھی باتیں ، صالح اُمور ؛ اچھے کام ؛ نیک اولاد وغیرہ.
     

  10. صالِحَہ

    نیک اور پرہیزگار عورت ؛ اچّھی (چیز).