( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
صَحْن
۱. چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین ،انگنائی، آن٘گن.
۲. رقبہ، وسعت، میدان، احاطہ.
۳. ایک قسم کا گٹھیلی بناوٹ کا عُمدہ ریشمیں کپڑا.
۴. چھوٹا نیز بڑا پیالہ، رکابی، پلیٹ.
صَحْن
۱. چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین ،انگنائی، آن٘گن.
۲. رقبہ، وسعت، میدان، احاطہ.
۳. ایک قسم کا گٹھیلی بناوٹ کا عُمدہ ریشمیں کپڑا.
۴. چھوٹا نیز بڑا پیالہ، رکابی، پلیٹ.
صَحْن ِ باغ
باغ کا تختہ یا احاطہ.
صَحْن ِ چَبُوتْرَہ
(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.
صَحْن ِ چَمَن
رک : صحنِ باغ.
صَحْن چی
چھوٹا صحن.
صَحْن ِ حَرَم
حرم شریف کا احاطہ.
صَحْن ِ خانَہ
انگنائی ، گھر کا کھلا ہوا وسطی حصّہ.
صَحْن دار
وہ مکان جس کے آگے ان٘گنائی یا چوڑا چھُوٹا ہوا ہو.
صَحْن ِ سِیم
سفید کاغذا کا تختہ، شیٹ ؛ چان٘د کی سطح.
۱
۲
>