( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۲ نتائج (۰سیکنڈ )
صَدا
۱. (i) اواز باز گشت ، گون٘ج.
(ii) آواز.
(iii) پکار، ندا.
۲. وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے ، فقیر کے مانگنے کی آواز.
۳. تصوف وہ صوتِ حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے
۴. (قدیم) سدا (رک) کا بگاڑ، ہمیشہ.
صدّا
(پنجاب ) شادی یا غمی کے موقع کا بلاوا
صَدا
۱. (i) اواز باز گشت ، گون٘ج.
(ii) آواز.
(iii) پکار، ندا.
۲. وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے ، فقیر کے مانگنے کی آواز.
۳. تصوف وہ صوتِ حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے
۴. (قدیم) سدا (رک) کا بگاڑ، ہمیشہ.
صَدا اُٹھا نا
آواز بلند ہونا.
صَدا ئے اِحْتِجاج
پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض.
صَدا آنا
آواز آنا، آواز سنائی دینا.
صَدا ئے باز گَشْت
۱. وہ آواز جو پیاڑ یا گُنبد وغیرہ سے ٹکرا کر واپس آتی ہے.
۲. (مجازاً) اثر ، تقل، باقیات.
صَدا ئے بَر نَخَاسْت
(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) کوئی آواز نہ اُٹھی، کوئی جواب نہ ملا، کچھ اثر نہ ہوا.
صَدا بَصَحْرا/بَہ صَحْرا
صحرا میں دی جانے والی آواز ، (کتابہً) ایسی آواز جس کا کوئی جواب نہ ملے ، بے سو آواز، ایسی بات جس کی شنوائی نہ ہو.
صَدا بُلَنْد کرنا
چلّا کر بولنا ، بات عل الاعلان کہنا.
۱
۲
۳
۴
۵
>