( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
صَلِیبی
۱. صلیب ( رک ) کی شکل کا ، صلیب جیسا.
۲. عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا .
صَلِیبی
۱. صلیب ( رک ) کی شکل کا ، صلیب جیسا.
۲. عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا .
صَلِیبی جَنگ
وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی ( یہ تعداد میں سات تھیں) ، مسیحی جہاد.
صَلِیبی حُرُوف
صلیبی جنگیں.
صَلِیبی لَڑائی
رک : صلیبی جنگ.
صَلِیبِیَّہ
۱. صلیب (رک) سے منسوب یا متعلق ، عیسائی نیز عیسائیوں کا.
۲. (نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.
۳. رک : صلیبہ .