( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. ضابِطَہ

    ۱. (i) قاعدہ ، اُصول ، دستور ، آئین ، دستورالعمل.
    (ii) کلیہ ، فارمولا.
    ۲. (i) قانون ، جیسے : ضابطۂ فوجداری ، ضابطۂ مال وغیرہ ، قانون کی شق (دفعہ).
    (ii) قانون کی کتاب.
    ۳. پولیس .
     

  2. ضابِطَہ

    ۱. (i) قاعدہ ، اُصول ، دستور ، آئین ، دستورالعمل.
    (ii) کلیہ ، فارمولا.
    ۲. (i) قانون ، جیسے : ضابطۂ فوجداری ، ضابطۂ مال وغیرہ ، قانون کی شق (دفعہ).
    (ii) قانون کی کتاب.
    ۳. پولیس .
     

  3. ضابِطَہ ء اَخْلاق

    اخلاق کے اُصول ، اخلاقی اُصولوں پر مشتمل دستورالعمل.
     

  4. ضابِطَہ بَرَتْنا

    دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا ، قانون پر چلنا.
     

  5. ضابِطَہ بَنْدی

    قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.
     

  6. ضابِطَہ پَرَسْت

    ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.
     

  7. ضابِطَہ پَرَسْتی

    ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.
     

  8. ضابِطَہ پُری

    قانون کی خانہ پُری ، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی.
     

  9. ضابِطَہ پَسنْدی

    قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.
     

  10. ضابِطَہ ء تَحْرِیر میں لانا

    لکھنا ، قلمبند کرنا.