( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
ضَبْط
۱. تحمُّل ، برداشت ، صبر .
۲. (i) انتظام ، نظم و نسق ، بندوبست .
(ii) حکومت ، عمل راج .
۳. (i) ترتیب ، تدوین ، منضبط یا قلمبند کرنا .
ضَبْط
۱. تحمُّل ، برداشت ، صبر .
۲. (i) انتظام ، نظم و نسق ، بندوبست .
(ii) حکومت ، عمل راج .
۳. (i) ترتیب ، تدوین ، منضبط یا قلمبند کرنا .
ضَبْط ِ اِعْراب
لفظ پر حرکات (زہر ، زہر ، پیش) لگانا .
ضَبْط ِ اُوقات
روزمرَہ مشاغل کے لیے وقت کی تقسیم ، ہر کام وقت مقرر کر کے اس پر عملدرآمد ، وقت کی پابندی.
ضَبْط ِ بالْعَکْس
جوابی روک یا بندش . یہ توازن بناوٹ کے لحاظ سے ... کئی ایک انڈو کرائن غدود پر ہارمون کے ضبطِ بالعکس Reciprocal Control کی صورت میں بھی دیکھا جاتا ہے .
ضَبْط بٹھانا
پہرے دار کھڑے کرنا ، نگرانی کرانا .
ضَبْط ِ تَحْرِیر میں آنا / لانا
لکھاَ جانا / لکھنا ، قلمبند کیا جانا / کرنا .
ضَبْط ِ تَولِید
اضافۂ نسل کو روکنا ، ایسا طریقہ اختیار کرنا کہ صحبت کے باوجود حمل نہ رہے .
ضَبْط ِ سَرْکار
سرکاری قبضہ اس کی جاگیر یا اراضیات ضبطِ سرکار میں ہووے گی .
ضَبْط ِ سَماع
سنی ہوئی بات کو حافظے میں محفوظ رکھنا ، سُن کر یاد رکھنا ۔
۱
۲
۳
>