( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. ضَمانَت

    ۱. ضامنی ذمّہ داری ، کفالت ، گارنٹی .
    ۲۔ (قانون) وہ معاہدہ جسکو کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے اس شرط پر کرے کہ شخص ثالث اگر اپنے عہد کے ایقاء یا ادائے ذمّہ داری میں قاصر رہے گا تو وہ (معاہدہ کرنے والا) اوس عہد یا ذمّہ داری کا ایفا کرے گا .
    ۳۔ ملزم کی رہائی کے لیے ضامنی ۔
     
  2. ضَمانَت

  3. ضَمانَت اِسْتِمْراری

    (قانون) قائم ضمانت ، جاری ضمانت .
     
  4. ضَمانَت پَر رَہا کَرْنا

    کسی کی ضامنی پر گرفتاری یا قید سے کرنا
     
  5. ضَمانَت پَر رَہا ہونا

    کسی کی ضامنی پر گرفتاری یا قید سے آزاد ہونا .
     
  6. ضَمانَت پَر ہونا

    کسی کی ذمّہ داری پر رہا ہونا ، قید آزاد ہونا
     
  7. ضَمانَت ِ حِفْظِ اَمْن

    (قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت
     
  8. ضَمانَت داخِل کَرْنا

    تحریری ضمانت دینا ، ضامن ہونا
     
  9. ضَمانَت دار

    ضمانت دینے والا ؛ ضامن ، کفیل .
     
  10. ضَمانَت دینا

    ضامن ہونا ، کسی کی ذمہ داری قبول کرنا ، پکَی یقین دہانی کرانا ۔