( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
طاقَت
۱. قوّت ، توانائی ، بَل.
۲. مجال ، تاب ، جرأت.
۲. کسی کام کو کرنے کی قدرت ، برداشت ، قوّت.
۴. قابلیت ، صلاحیت ، لیاقت ، استعداد.
۵. بساط ، حیثیت ، ظرف.
۶. کرشمہ ، اعجاز ، کرامات .
۷. موثر ہونا ، تاثیر ، اثر کرنے کی قدرت یا صلاحیت.
۸. (i) اقتدار ، حکومت ، اختیار ؛ حریف ، فریق.
(ii) (دشمن سے) مقابلے کا سامان ، اسلحہ اور فوج.
طاقَت
۱. قوّت ، توانائی ، بَل.
۲. مجال ، تاب ، جرأت.
۲. کسی کام کو کرنے کی قدرت ، برداشت ، قوّت.
۴. قابلیت ، صلاحیت ، لیاقت ، استعداد.
۵. بساط ، حیثیت ، ظرف.
۶. کرشمہ ، اعجاز ، کرامات .
۷. موثر ہونا ، تاثیر ، اثر کرنے کی قدرت یا صلاحیت.
۸. (i) اقتدار ، حکومت ، اختیار ؛ حریف ، فریق.
(ii) (دشمن سے) مقابلے کا سامان ، اسلحہ اور فوج.
طاقَت اُڑْنا
قوّت جاتی رہنا.
طاقَت آزْمانا
قوّت کا امتحان لینا.
طاقَت آزْمائی
زور آزمائی ، قوت کا امتحان ، زور لگانا.
طاقَت پَرْواز
۱. اُڑنے کی طاقت ، اُڑان کی قوّت.
۲. (مجازاً) اثر و تاثیر ، توسیع ، پھیلاؤ.
طاقَت دِہ
طاقت اور توانائی دینے والا ، قوّت پہنچانے والا ، تقویت دینے والا .
طاقَت ِ دِیدار
قوّتِ بینائی ، کسی منظر کی برداشت ، بصارت کی توانائی.
طاقَت سَلْب ہونا
قوّت جاتی رہنا ، ناتواں ہو جانا.
طاقَت طاق ہونا
بالکل طاقت نہ رہنا ، بے طاقت ہو جانا.
۱
۲
>